فیلپائن میں دوقومی نظریے کی بنیاد پر ایک اوراسلامی ملک ابھر رہا ہے 

تحریر اوریا مقبول جان

 

دنیا  کے نقشے پر ایک اور ملک ابھر رہا ہے جس کی بنیاد دوقومی نظریہ ہے ۔ ا ن مسلمانوں میں کوئی عرب،عراقی یا ایرانی نہیں ، سب وہاں کے رہنے والے ہیں ۔ انہیں کسی بابر ،غزنوی یا غوری کی فتوحات کے نتیجے میں اسلام کی نعمت نہیں ملی
بلکہ چند مسلمان تاجروں نے ان تک اپنے کردار کی عظمت سے دین پہنچایا۔لیکن کمال ہے کہ یہ لوگ پرامن راستے سے مسلمان ہوئے ،انہیں اسلام کی بقااور آزادی کے لیے جہاد بھی کرنا پڑا اور ایک لاکھ بیس ہزار شہداء کے خون کا نذرانہ بھی دینا پڑا۔




Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

0 comments so far,add yours