جاوید چودھری کا نیا کالم ۔۔فیس اور بُک ضرورپڑھیے

 جاوید چودھری کا نیا کالم ۔۔ فیس اور بُک ضرورپڑھیے


امریکا نے یہ دس اصول اپنائے اور آج یہ نہ صرف سپرپاور ہے بلکہ اس میں مارک زوکر برگ جیسا جوان فیس بک جیسی معمولی ایجاد سے عین جوانی میں ملک ریاض سے 22 گنا زیادہ دولت کماتا ہے جبکہ ہم لوگ راجہ پرویز اشرف کے وزیراعظم بننے پر ایک دوسرے سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں کیوں؟ کیونکہ ہم ترقی کے ان دس  اصولوں میں سے ایک پر بھی عمل نہیں کررہے اور اس کمال کے نتیجے میں ہم اکیسویں صدی میں بھی زرداریوں اورراجاؤں کے غلام ہیں اور یہ غلامی ہمارا فیس بھی ہے اور بک بھی ۔وہ فیس بک کے ذریعے دنیا بدل رہےہیں اور ہم اپنا فیس چھپاتے پھر رہے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی