جاوید چودھری کا نیا کالم پڑھیے ۔۔۔ سٹیٹ نہیں ہے

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے اس ملک میں سٹیٹ نام کی کوئی چیز نہیں اور جس جس کو اس کا علم ہے وہ سٹیٹ کی غیرموجودگی کا پورا پورا فائدہ اٹھار ہا ہے،جعلی ادویات بنانے والے بڑے بڑے اشتہارات دے کر موت بانٹ رہےہیں اور جعلی ائیر لائین والے جعلی جہاز اڑا کر ڈیڑھ ڈیڑھ سو لوگوں کی جان لے رہے ہیں اور ریاست جعلی دوائیں بنانے والوں کو پکڑرہی ہے اور نہ ہی جعلی ائیر لائین اور جعلی جہازوں کو اور یہ حقیقت ہےہم جس کا سامنا کرنےکے لیے تیار نہیں ہیں۔


Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

0 comments so far,add yours