Allah, aur, chamak, chaudhry, column, deta, hai, javed, koi, nahi, NEW, Sahib, Zardari, حالات حاضرہ,

صدرآصف علی زرداری کا یہ فرمانا کہ میاں برادران کو چمک میں نے دی ہے اور جب چاہے  ان سے چھین سکتا ہوں۔مجھے اس پر اعتراض ہے ۔ ہم سب انسان ہیں اور اس دنیا میں ہم انسانوں سے بڑی بے بس مخلوق کوئی نہیں ،یہ اللہ کا کرم ،اللہ کی مہربانی ہوتی ہے ہم اس کی بنائی ہوئی دنیا میں چند سال سستا لیتے ہیں ورنہ اللہ کے سامنے شاہ اور گدا دونوں بے چمک ،بے بس ہوتے ہیں۔ہماری ساری چمک اللہ کی دی ہوئی ہے ،یہ ہمیں چمک دیتا بھی ہے اور ہم سے چھین بھی لیتا ہے ۔ہم جو بھی ہوجائیں،ہم غیر فانی نہیں ہوسکتے کیونکہ جو چمک نمرود،فرعون اور اندلسی بادشاہوں کے پاس نہیں رہ سکی وہ ہمارے صدر کے پاس کب تک رہے گی!

Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

1 comments so far,Add yours

  1. بشری تسنیمbushra tasneem11 اپریل، 2012 7:37 PM

    تکبر کرنے والے کو اللہ کے غضب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔شیطان نے بھی تکبر
    کیا تو راندہ در گاہ ہو گیا۔

    جواب دیںحذف کریں