آمنہ, بہترین, جاوید, جیت, حالات حاضرہ, قانون, چوہدری, کا, کالم, گئی, گیا, ہار,

مجھے اس سارے معاملے میں صرف آمنہ سے ہمدردی ہے کیونکہ نقصان بہرحال آمنہ کا ہوا ،یہ مسلمان رہی اور نہ ہی کرسچین ۔یہ باپ کی رہی اور نہ ہی ماں کی اور یہ پاکستانی رہی اور نہ ہی فرانسیسی ۔قانون جیت گیا لیکن آمنہ ہار گئی اور اس ہاری ہوئی بچی کا مستقبل کیا ہوگا،اس کاجواب فرانس کے پاس ہے اور نہ ہی پاکستان کے پاس۔






Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

2 comments so far,Add yours

  1. دل بہت افسر دہ ہوا، کتنے اپم مسایل ہین، جن کی طرف ادارے تو جہ نہیں کر رہے،

    مسلم امت کی بے کس بیٹیا ں کہاں کہاں فر یا د کناں ہیں،قانون اور معاشرہ کیوں خاموش ہے،


    حکو مت اپنی عوام کے د کھوں کا ازالہ نہیں کرتی تو اللہ کو جواب دینے کا حوصلہ پیدا کر لے گی؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. IT is totaly fault of Mr. Razaaq, he married for greed. He is responsible for status of the amna.

    جواب دیںحذف کریں