ا غیرت, اعلامیہ, اوریا, اے پی سی, بزدلانہ, جان, حالات حاضرہ, مقبول, مندانہ, پر, ک, کالم, کے,

  کیا اے پی سی کا لہجہ وہی تھا جو میرے ملک کےگلی کوچوں میں 18 کروڑ عوام کا لہجہ تھا۔ ہرگز نہیں ۔18 کروڑ عوام کا لہجہ غیر ت کا لہجہ ہے' عزت ووقار سے جینے اور غیرت وحمیت سےمرنے کا لہجہ ہے ۔دونوں میں بہت فر ق ہے ۔18 کروڑ کے پاس کھونے کےلئے اب کچھ باقی نہیں   ہے اور ان رہنماؤں کے پاس کھونے کےلئے تو صرف سوئٹزر لینڈ میں 93 ارب ڈالر پڑے ہیں۔ دونوں کیسے برابر ہوسکتے ہیں' کیسے ایک طرح سوچ سکتے ہیں۔

Share To:

tariq iqbal

Post A Comment:

0 comments so far,add yours